آہ ! اک اور زﻧﺪﮔﯽ راہ ﻋﺪم ﮐﻮ ﭼﻠﯽ..وﯾﺮان آﻧﮑﮭﯿﮟ آﺳﻤﺎن ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﯾﻮں دﯾﮑﮫ رﮨﯽ ﺗﮭﯿﮟ ﺟﯿﺴﮯ اﭘﻨﮯ ﻧﺼﯿﺐ ﮐﻮ دﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﭘﮭﭧ  .ﮔﺌﯽ ﮨﻮں.ﯾﻮں ﮐﮧ ﺟﯿﺴﮯ ﮐﻮﺋﯽ راہ ﻧﺠﺎت ﻧﮧ ﻣﻞ رﮨﯽ ﮨﻮ .اور ﻣﻮت ﮨﻮں ﻧﺎچ رﮨﯽ ﺗﮭﯽ ﺟﯿﺴﮯ دﮬﺮﺗﯽ ﮐﯽ ﭘﯿﺎس ﭘﺮ ﻏﺮور ﺳﺎ ﮨﻮ ﻣﮕﺮجاری ہے

Loh e Mehfooz

لوح محفوظ میں میں لوح کے لفظی معنی تختی کے ہیں ۔لوح محفوظ  چونکہ  مخلوق خصوصاً   شیاطین کی پہنچ سے دور ہے،شیاطین لوح محفوظ تک نہیں پہنچ سکتے ۔ یہ ہر طرح سے محفوظ ہے اس لیے اسے لوح محفوظ کہا جاتا ہے ۔لوح محفوظ کو اُم الکتاب اور کتابجاری ہے

covid-19-test

کرونا وائرس  چین میں تباہی مچانے کے بعد بہت تیزی سے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے۔لاکھوں لوگ اس سے متاثر ہو رہے ہیں اور ہزاروں لوگوں کی کرونا وائرس کی وجہ سے ہلاکتیں ہو چکیں ہیں۔ جہاں یہ وائرس مسلسل تباہی مچا رہا ہے وہاں سائنسدانجاری ہے

carona world

کرونا وائرس کیا ہے؟ کیسا ہے ؟ کرونا وائرس مختلف وائرس کا مجموعہ ہے جو جانوروں اور پرندوں میں بیماریوں کا باعث بنتی ہیں۔انہی جانوروں سے یہ وائرس انسان میں منتقل ہوا۔ کرونا وائرس انسانوں میں سانس کی نالی کے انفیکشن کا باعث بنتا ہے۔ہر جانور میں اس وائرس سےجاری ہے

coronavirus

کورونا وائرس کیا ہے؟ کورونا وائرس  ایسا خطرناک وائرس ہے جس کا علاج  دریافت نہیں ہو سکا۔اس کی بہت سی اقسام ہیں۔ کورونا وائرس پہلی دفعہ 1960 ء میں منظرعام پر آیا۔اس وقت پہلی دفعہ کورونا وائرس سے ٹھنڈ لگنے کی بیماری نے جنم لیا۔یہ وائرس لفظ کورونا سے نکلاجاری ہے

weight loss

آج کل کے اس دور میں وزن بڑھنا ایک عام سی بات ہے۔ ہر دوسرا شخص   بڑھے ہوئے وزن کے مسائل سے دوچار ہےاور لوگ وزن کم کرنے کے چکروں میں اشتہارات دیکھ دیکھ کر  نہ صرف پیسہ پانی کی طرح بہا دیتے ہیں بلکہ بعض چیزوں کے سائیڈ ایفیکٹسجاری ہے

smart watch apple 1

دنیا کی سب سے مشہور کمپنی ایپل کی بنائی ہوئی گھڑی نے سوئس گھڑیوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔اندازے کے مطابق 2019 میں 30.7 ملین ایپل کی گھڑیاں سپلائی کی گئیں جبکہ سوئس گھڑیوں کی سپلائی 21.1 ملین رہی۔اینالوگ گھڑیاں بوڑھے گاہکوں میں جبکہ سمارٹ گھڑیاں نوجوانوں میں زیادہ مقبولجاری ہے

sheep

حضرت  یعقوبؑ اللہ کے  برگزیدہ نبی اور حضرت ابراہیمؑ کے پوتے اور حضرت  اسحٰقؑ کے بیٹے ہیں۔ اور حضرت یوسفؑ آپکے بیٹے ہیں۔حضرت یعقوبؑ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ آپ کے دادا اور والد بھی نبی  ہیں اور بیٹے بھی نبی ہیں۔ حضرت اسحٰقؑ چالیس برس کے ہوئے توجاری ہے

face whitening

گوری رنگت کا خواب ہر کوئی دیکھتا ہےشاید ہی کوئی ایسا ہو جسےگوری رنگت پسند نہ ہو ۔خصوصاًلڑکیاں گورا ہونے کے لئے بہت جتن کرتی ہیں اور مہنگی مہنگی کریموں پر روپیہ پیسہ پانی کی طرح بہا دیتی ہیں اور اسی کوشش میں زیادہ تر اپنی جلد خراب کر لیتیجاری ہے